وزیراطلاعات

شہبازشریف پر الزام ہے کہ انھوں نے 25ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجا،فواد چوہدری

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر الزام ہے کہ انھوں نے 25ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجا،یہ رقم وہ ہے جو پتہ چل گئی اصل رقوم مزید پڑھیں