شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بائیومیٹرک ویری فکشن سکپ کرتے ہوئے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت کے سکینڈل کی اصل وجہ گاڑیوں کی پیپر لیس ٹرانسفر/ٹرانزکشن بنی۔ 2022 کے آغاز میں اس وقت کے ڈائیریکٹر ایکسائز مزید پڑھیں
