غنا علی

شوبز چھوڑنے کی پوسٹ بھائی نے مذاق میں شیئر کی تھی’ غنا علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )معروف اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی نے مذاق میں پوسٹ شیئر کی تھی ،میرا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ مزید پڑھیں

لائبہ خان

حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خان

لاہور (رپورٹںگ آن لائن)پاکستان اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

لائبہ خان

رومانوی سین میں پریشانی ہو تو اداکارہ انکار کرسکتی ہے‘ لائبہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے رومانوی مناظر کی شوٹنگ پر اگر اداکارہ کو پریشانی ہو تو وہ انکار کرسکتی ہے ۔ لائبہ خان نے حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

حریم فاروق

ملائیکا اروڑا کے سٹائل کو کاپی کرنے پر حریم فاروق پر ناقدین کی تنقید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) خوبرو پاکستانی اداکارہ حریم فاروق بالی ووڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے سٹائل کو کاپی کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ اداکارہ حریم فاروق کی ملائیکا اروڑا کے انداز میں چلنے کی مختصر ویڈیو مختلف شوبز مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنیوالوں کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، بشریٰ انصاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو گھر والوں کی زیاد ہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن کا شکوہ

ماہرہ خان نے مجھے اپنی شادی پر نہیں بْلایا، خلیل الرحمٰن کا شکوہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ‘ایف ایچ ایم’ میگزین کے پوڈ کاسٹ مزید پڑھیں