سانحہ بلدیہ

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنادیاگیا، رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت ،رئوف صدیقی کو عدم شواہدکی بنا پر بری کردیا گیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)مقامی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ 8سال بعد سنادیاگیاہے ،رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق صوبائی وزیرعبدالرئوف صدیقی کو مزید پڑھیں