محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان میں ”آسان خدمت”کا دورہ

باکو (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باکو آذربائیجان میں آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کے صدر کی زیر نگرانی عوامی خدمت اور سماجی اختراع کی ریاستی ایجنسی کے چیئرمین الوی مہدییف نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

رومینہ خورشید عالم

شجرکاری کے ذریعے ماحولیاتی بحران کا حل ممکن ہے،وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سرحد پار دہشتگردی اور دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی، جس میں سرحد پار دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے 9 ویں ٹیم کی شمولیت کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی، بھارتی کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

دورہ آسٹریلیا و زمبابوے، وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

چانسلر انتخاب‘ آکسفورڈ یونیورسٹی بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پرمشکل میں پڑ گئی

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکل میں پڑ گئی۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کو اندازہ نہیں تھا کہ چانسلر کے انتخاب کا مزید پڑھیں

چوہدری نثار

چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر وں میں صداقت نہیں، خاندانی ذرائع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے خاندانی ذرائع نے انکی پی ٹی آ ئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے حوالے مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

ہمارے اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دبا ﺅڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مقامی انتظامیہ افسران کے ذریعے ان کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے مزید پڑھیں

پیوٹن

یوکرین نیٹو میں شمولیت سے انکار کر دے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کی یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش 2022سے جاری جھڑپوں کو روک سکتی ہے لیکن مغرب نے اس پیشکش پر غیر جانبدار اور ذی فہم موقف کا مظاہرہ نہیں مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کا امکان ہے کیونکہ پاکستان گلوبل ساوتھ کے نئے ابھرتے آرڈر کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے مزید پڑھیں