فواد چوہدری

سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کےلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کے لیے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری مزید پڑھیں