ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ، شہباز شریف صرف فیتے کاٹنے کے لیے ہیں، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

256

صدر مملکت کو شفاف الیکشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر خان

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے صدر مملکت سے موجودہ صورتحال پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی کو شفاف الیکشن کے لیے سپریم کورٹ کو مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈی

چارٹر آف اکانومی ضروری، شفاف الیکشن نہ ہوئے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، سلیم مانڈوی والا

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف الیکشن ہے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، جمعہ کوملتان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

امید ہے شفاف الیکشن کیلئے عدلیہ سے عملے کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی’ہمایوں اختر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور انتخابات کی تیاریوں کے لئے قائم الیکشن سیل کے کوارڈی نیٹر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ امید ہے عدلیہ سے عملے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی تاکہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، چودھری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی ہے، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے۔ مزید پڑھیں

کامران بنگش

قوم بیتابی سے عمران خان کے اعلان کی منتظر، اشارہ ملتے ہی وزیراعلی کے پی اسمبلی تحلیل کردیں گے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کامران خان بنگش کا کہنا ہے کہ قوم بے تابی سے عمران خان کے اعلان کی منتظر ہے۔ کامران بنگش نے کہا کہ شفاف الیکشن ہی ملک کے سیاسی و معاشی استحکام مزید پڑھیں