عبدالرحمن السدیس

سعودی عرب عالمی حکمت کا سرچشمہ اور اسلامی فیصلہ سازی کا خالق ہے، شیخ السدیس

مکہ مکرمہ ( رپورٹنگ آن لائن)مسجد حرام اور مسجد نبوی میں مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی حکمت کا سرچشمہ ہے اور ہر جگہ اسلامی اور تاریخی فیصلہ سازی کا خالق ہے۔ مزید پڑھیں