شروتی ہاسن

مجھے برف میں رقص کرنا پسند نہیں، یہ بہت مشکل ہوتا ہے، شروتی ہاسن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)شروتی ہاسن نے فلمسازوں سے درخواست کی ہے کہ اداکاراؤں سے برف میں رقص نہ کروایا جائے۔انہوں نے ‘والٹئر ویرایا’ کے گیت ‘سری دیوی چرن جیوی’ کیلئے برف پوش پہاڑ پر رقص کیا تھا۔حال ہی میں شروتی مزید پڑھیں