اسلام آباد پولیس نے 24 سو لیٹر شراب کا ٹرک پکڑ لیا۔دو ملزم گرفتار

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی پولیس نے ایک بڑی کارروائی میں گولڑہ موڑکے قریب چھاپہ مارتے ہوئے 24 سو لیٹر الکوحل سے بھرا مزدا ٹرک نمبر LWN-1143 قبضے میں لیتے ہوئے،ملزمان نبیل مسیح اور محمد مزید پڑھیں