عدنان صدیقی

شوبز فنکاروں کا حکومت سے زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ، عدنان صدیقی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) زیادتی کے بعد قتل ہونے والی چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کے لیے شوبز فنکاروں نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔گزشتہ روزچارسدہ میں مزید پڑھیں