پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی11 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا پیش نہ ہوئے، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا پیش نہ ہونے کے باعث گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس، شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت(کل) بدھ تک ملتوی ہوگئی۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات مزید پڑھیں

سائفرکیس

سائفرکیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سانحہ 9 مئی مقدمات : شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سانحہ 9مئی کے مقدمات میں اہم پیشرفت، انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مزید پڑھیں