شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کی بے حسی پر تعجب اور افسوس ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پورا خیبرپختون خوا سوگ میں ہے اور وزیراعظم کہتے ہیں 470 ارب روپے کا حساب دو، وزیراعظم کی بےحسی پرتعجب اور افسوس ہوا۔ لاہور میں مزید پڑھیں

مخدوم شاہ محمود قریشی

شیخ رشید کی گرفتاری قابلِ مذمت، پاکستان میں فسطائیت عروج پر پہنچ چکی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہے، پاکستان میں فسطائیت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

مخدوم شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف قومی اسمبلی کے 33حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی ، عمران خان امیدوار ہوں گے’ شاہ محمود قریشی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور ان تمام حلقوں سے پارٹی چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے 143ارکین کی معطلی کا رویہ غیر جانبدار نہیں رہا ، شاہ محمود قریشی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے لاہور میں الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا ، احتجاج کا مقدمہ تھا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، ورنہ حالات مزید پڑھیں

 تحریک انصاف

حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے، پنجاب میں ایک متنازع شخصیت لگائی مزید پڑھیں

 تحریک انصاف

پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار، قوم کو انتخابات کا انتظار ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

بلدیاتی انتخابات بارے عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو یہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ہوگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شیڈول کے مطابق کل ہفتہ 31دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات بارے عدالتی حکم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائینگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لئے 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو خیبر پختونخوا ہاس میں اکٹھے ہوں مزید پڑھیں