شاہ سلمان

شاہ سلمان کی وزیراعظم کو وڈیوکال، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر پر تبادلہ خیال

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کو ورچوئل ویڈیو کال کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں تبادلہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

سعودی قیادت کا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نے کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی قیادت کی جانب مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کا پہلا دورہ،امیرِقطر شیخ تمیم سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان قطر سے تعلقات کی بحالی کے بعد پہلے دورے پر دوحہ پہنچ گئے اور انھوں نے قطری قیادت سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ سے متعلق مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی حج وعمرہ سیکٹر میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے مراعاتی پیکجز کی منظوری

ریاض(ر پورٹنگ آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعود نے کرونا وبا کی وجہ سے حج وعمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات اور سہولیات پرمبنی متعدد نئے اقدامات کی منظوری دی ہے۔ ان مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر اور خادم الحرمین کے درمیان کے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائو س سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

خادم الحرمین الشریفین کو کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی

ریاض(ر پورٹنگ آن لائن) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو نیوم شہر میں کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے خادم الحرمین الشریفین کا شکریہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان خلیج سمٹ کے مشترکہ ایکشن پلان میں کامیابی کے لیے پرامید

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے چند روز بعد العلا کے مقام پر خلیج تعاون کونسل کی سربراہ کانفرنس کیانعقاد کا خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ خلیج سمٹ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

امیر کویت کے دور میں پہلی حکومت تشکیل پانے پر شاہ سلمان کی مبارک باد

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ٹیلی فون پر کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے رابطہ کیاہے ۔ اس موقع پر خادم حرمین شریفین نے امیر کویت کو ان کے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

سعودی عرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میںپیش پیش ہے، شاہ سلمان

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ سعودی عرب اور یورپی یونین کے باہمی تعلقات مزید مستحکم اور مضبوط ہوں۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

عالمی برادری ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، شاہ سلمان

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی برادری پرایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے اور مسئلہ مزید پڑھیں