نیشنل ٹی ٹونٹی

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ،دفاعی چمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دیدی

ملتان(ر پورٹنگ آن لائن)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی شراکت کی بدولت ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 79 رنز سے شکست دیدی، 243 کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز کو ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط قرار،اقبال قاسم

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )سابق قومی لیفٹ آرم سپنر اقبال قاسم نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط قرار دے دیا ۔ انہو ں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سرفراز مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

کاؤنٹی سیزن میں بہت سیکھا، جو مستقبل میں کام آئیگا ،اب نظریں پی ایس ایل پر ہیں، شاہین آفریدی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہمپشائر کے ساتھ کاؤنٹی سیزن میں انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا جو انہیں مستقبل میں کام آئے گا، ان کی نظریں اب پاکستان سپر لیگ پر ہیں مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

انگلش کاﺅنٹی ٹی20چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی کی 4گیندوں پر 4وکٹیں

لندن(ر پورٹنگ آن لائن) شاہین شاہ آفریدی انگلش ٹی20بلاسٹ میں 4گیندوں پر 4وکٹیں حاصل کرکے اپنے ردہم میں واپس آگئے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی انگلش ٹی 20بلاسٹ میں ہمپشائر کانٹی کی جانب سے حصہ لے رہے ہیں۔ مڈل سسیکس کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

مانچسٹر ٹیسٹ، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ

مانچسٹر (ر پورٹنگ آن لائن) شان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شان مسعود 156، بابر اعظم 69 اور شاداب خان 45 رنز مزید پڑھیں

عاقب جاوید

پاکستان ٹیم کے مقابلے میں انگلینڈ ٹیم کی بالنگ تجربہ کار ہے، عاقب جاوید

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستانی سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے مقابلے میں انگلینڈ ٹیم کی بالنگ تجربہ کار ہے۔عاقب جاوید نے اپنے ایک بیان میں پاکستان انگلینڈ سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

باسط علی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کلیدی کردار ادا کریں گے، باسط علی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بلے باز باسط علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کلیدی کردار ادا کریں گے کیونکہ وہاں کی کنڈیشن ان مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلرجنید خان

انگلینڈ میں پاکستانی پیسرز کو ریورس سوئنگ میں مشکل پیش آئے گی، فاسٹ باؤلرجنید خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرجنید خان کہا ہے کہ گیند کو چمکانے کیلئے تھوک کا استعمال روکنے سے انگلینڈ میں پاکستانی پیسرز کو ریورس سوئنگ میں مشکل پیش آئے گی اور کارکردگی متاثر ہو گی۔ مزید پڑھیں