بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی مزید پڑھیں