شیخ رشید

طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا، اقتصادی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز کا مشترکہ اجلاس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان، وزیراعظم کے سی پیک سپیشل اسسٹنٹ خالد منصور، میجر جنرل مزید پڑھیں

فرخ حبیب

سی پیک بھارت کو کھٹکتا ہے،مشکل وقت میں پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے، سی پیک منصوبہ دشمن بھارت کو کھٹکتا ہے، چین پاکستان کے ساتھ ہر مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

عید الاضحیٰ کے سکیورٹی پلان’ آئی جی پنجاب نے اہم ہدایات جاری کردیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)آئی جی پنجاب کی زیر صدارت عید الاضحیٰ کے سیکیورٹی پلان، سی پیک پراجیکٹس اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی بارے ویڈیو لنک کانفرنس،آئی جی پنجاب کا عیدکے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اورچائنیزکی سکیورٹی مزیدسخت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب کی کل کارکردگی جھوٹ، بدزبانی، بد کلامی، بد اخلاقی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی کل کارکردگی جھوٹ، بدزبانی، بد کلامی، بد اخلاقی ہے،عمران صاحب کی کارکردگی نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبے پہ نئی تختیاں لگانا مزید پڑھیں

سی پیک

پاک امریکا تعلقات سے ‘سی پیک’ پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک۔ امریکا تعلقات سے چین۔ پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) متاثر نہیں ہوگی۔ایک انٹرویومیں پاک۔ امریکا تعلقات کے سی پیک پر اثرات کے حوالے مزید پڑھیں

چین

سی پیک پاکستانی زرعی مصنوعات کی مزید بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کیلئے مدد گار ثابت ہو گا ، چین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں چینی سفارتخانے کے زرعی کمشنر ڈاکٹر گو وین لینگ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈڈ پروسیسنگ کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اگلے سال پاکستانی پیاز کو چینی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ

گوادر (رپورٹنگ آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی مزید پڑھیں