شہباز شریف

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بندرگاہ پر دھماکے کی شدید مذمت کی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سی ایم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بندرعباس کی بندرگاہ پر دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر مزید پڑھیں