صدر مملکت

صدر عارف علوی کا بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے سپاہی محمد وسیم کی شہادت پر اظہارِ تعزیت مزید پڑھیں