وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔ کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی مزید پڑھیں