بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز مزید پڑھیں

زین قریشی

زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات کاکیس،سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کونوٹس،دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں نیابلدیاتی نظام چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو جواب طلب مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نیشنل ایکشن پلان سیکریٹریٹ فاٹا ہاوس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت،اجلاس میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت متعلقہ محکموں کے نمائندوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت پانچ مئی کو ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت پانچ مئی کو ہوگی اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا گیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو نظر ثانی اپیل کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے کالعدم قرار دیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ ٹی ایل پی نے سیکرٹری داخلہ کے پاس دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

میڈیکل رپورٹس

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں

گرفتاری کا نوٹس

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سینیٹر نہال ہاشمی کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سینیٹر نہال ہاشمی کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس و سیکرٹری داخلہ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ۔ سینیٹر رحمان ملک مزید پڑھیں