یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم

نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے تنازع کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن کیلئے الگ سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن کے لیے الگ سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں

اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے پارٹی پوزیشن جاری، سنی اتحاد کونسل کے ارکان آزاد قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری ، سنی اتحاد کونسل کے ارکان قومی اسمبلی کو آزاد ارکان قرار دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد مزید پڑھیں

مریم نواز

مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا’وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی افادیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق فیسیلی ٹیشن سینٹر قومی اسمبلی کی کمیٹی روم مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی آر اے کے انتخابات کیلئے قائم الیکشن کمیٹی کے ممبران اور پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بڑی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے مزید پڑھیں