عثمان بزدار

پاکستان کی بڑی کامیابی ، صوبہ پنجاب پولیو فری قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب کے دارلحکومت لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیوریج واٹر کے نمونے پولیو فری نکلے، وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پولیو فری ہونا حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں