سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، وزارت داخلہ کے تحریری جوابات نہ آ نے پر حکومتی واپوزیشن ارکان کا اظہار برہمی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں وزارت داخلہ کی طرف سے سوالات کے تحریری جوابات نہ آینے پر حکومتی واپوزیشن ارکان نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید احمد روزمیڈیاپر آتے ہیں مگرایوان میں نہیں آتے،سینیٹرمحسن عزیز نے شکایت کی کہ مزید پڑھیں