پشاور ہائی کورٹ

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

سینیٹ انتحابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماو سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی

سینیٹ انتخابات ،سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو 12بجے دن سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران سندھ سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں

مراد سعید

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور،تحریری فیصلہ جاری

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنیکی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات: بلوچستان سے 11 میں سے 9 سینیٹر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) بلوچستان میں سینیٹ کی 11 میں سے 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 جنرل نشستوں پر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب مزید پڑھیں