شیخ رشید

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے۔ سپریم کورٹ کی رائے پر پانے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ حفیظ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ کی رائے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینیٹ الیکشن خفیہ ہوں گے، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو یقینی بنائے، انتخابی عمل سے مزید پڑھیں

ڈاکٹرشہباز گل

پی ٹی آئی کی جیت ہوئی، ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی،ڈاکٹرشہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی،نا تو ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ الیکشن میں حافظ آباد کے لئے بڑا اعزاز،اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ بالمقابلہ سینیٹر منتخب

جعفر بن یار سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہونے والے اعظم نذیر تارڑ کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے،ان کا شمار پاکستان کے لائق اور کریمنیل ٹرائل وکلا میں ہوتا ہے،اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

سیف اللہ ابڑو

الیکشن ٹریبونل نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازات دے دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑونےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کیا تھا۔ سیف اللہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن میں نااہلی،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنماﺅ ں کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنما ﺅ ں نے سینیٹ الیکشن میں نااہلی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کر دیا، سندھ ہائیکورٹ نے سیف اللہ ابڑو اور رف صدیقی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

پرویز رشید

الیکشن ٹربیونل، پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں