اسد قیصر

کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانی پی ٹی آئی نے کرنے ہیں: اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اّئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کمیٹی بلکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانی پی ٹی آئی نے کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےلئے الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب کرلی ، سماعت 6 جون تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے واضح جواب طلب کرلیا اور اگلی سماعت پر الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے مزید پڑھیں

کنور دلشاد

کے پی میں سینیٹ الیکشن ہونے تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب نہیں ہوسکتا، کنور دلشاد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اس وقت نہیں ہوسکتا جب تک کے پی میں سینیٹ انتخاب نہیں ہوجاتا۔ سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

سینیٹ الیکشن،مراد سعید، اعظم سواتی کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت دیگر کی کاغذات کی منظوری کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کر دیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ

مقابلہ کرنیوالے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرگئے ، مرادعلی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ مقابلے کو آنے والے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کر گئے ، سرفراز راجڑ کو ریٹائرکرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈ اپیپلز پارٹی میں نہیں ۔ مزید پڑھیں

عمر ایوب

بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے: عمرایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان شروع مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے پیغام دیا ہے ووٹ چوری کرنے والوں سے ہرگز مفاہمت نہیں ہوگی، علیمہ خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ جنہوں نے ووٹ چوری کیے ہیں ان کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوگی، اگر چوروں سے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں نے پیسے لے کراپنا ضمیربیچا، حلیم عادل شیخ کا الزام

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں نے پیسے لے کراپنا ضمیربیچا، ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیراعظم عمران خان ملک میں شفاف الیکشن چاہتے ہیں، شبلی فراز

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ صرف تحقیق کافی نہیں عملی اقدامات بھی کرنا ہوں گے، وزیرِ اعظم عمران خان ملک میں شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں