سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس میں آٹے بحران کی گونج، وفاقی حکومت نے آٹا بحران کا ذمہ دار صوبائی حکومتوں کو قراردے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اجلاس میں آٹے بحران کی گونج، پی ڈی ایم حکومت نے آٹا بحران کا ذمہ دار صوبائی حکومتوں کو قراردے دیا،وفاقی حکومت پر ملبہ ڈالنے کے لیے آٹے کا بحران پیداکیاگیاہے ،جبکہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی ہے،وزیراعظم کی ایڈوائس کے ساتھ سینیٹ اجلاس بلانے کی سمری ایوان صدر کو بھیجی گئی تھی، صدر مملکت عارف علوی نے تاحال اجلاس مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران ہی غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022 منظور کر لیا گیا جبکہ صنعتی تعلقات(ترمیمی)بل2022 ایوان میں پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہاکہ سی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق گرما گرم بحث

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق گرما گرم بحث ہوئی ۔ بدھ کو جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے سابق آرمی چیف کی وطن واپسی کی مخالفت مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، حکومت نے مسنگ پرسنز سے متعلق بل پیش نہ ہونے پر سوالات اٹھادیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اجلاس میں حکومت نے جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے سے متعلق حکومتی بل سینیٹ میں پیش نہ ہونے پر سوالات اٹھادیئے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ مسنگ پرسنز سے متعلق مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں حکومت کو شکست، کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ پیر کو اجلاس کے دور ان کورونا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پی ڈی ایم نے شوکاز نوٹس دئیے ہیں لیکن پیپلزپارٹی نے جواب نہیں دیا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس دئیے ہیں تاہم اب تک اس کا جواب نہیں دیا۔ سینیٹ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم دو دھڑوں میں تقسیم، اپوزیشن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دو حصوں میں تقسیم ہوگئی اور سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس ہوئے۔ آزاد اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں مسلم لیگ ن مزید پڑھیں