سینیٹر علی ظفر

ہماری خواتین کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے وہ کل کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی خواتین کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے وہ کل کو کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ منگل کو سینیٹ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ،اپوزیشن ارکان کا فوجی عدالتوں کے حق میں منظور قرارداد پر احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہو ا جس میں اپوزیشن ارکان نے فوجی عدالتوں کے حق میں منظور قرارداد پر احتجاج کیا،ایوان میں شور شرابے کے باعث چیئرمین سینیٹ نے اجلاس پیر کے روز مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، اراکین سینیٹ فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ اجلاس میں فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد پر اراکین سینیٹ پھٹ پڑے ، جب دس افراد رہ گئے تو رات گئے قرارداد منظور کرنا سمجھ سے بالا تر ہے قرارداد ایجنڈے کا حصہ مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

سینیٹ اجلاس، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،قرارداد میں کہا گیا ہے پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی کا رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار اور (بی اے پی)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر منظور کاکڑ نے بھی چیئرمین مزید پڑھیں

رضا ربانی

سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر رضا ربانی کی نگراں حکومت پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس طلب نہ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے،رضا ربانی کا اپنے بیان میں نگراں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

حکومت سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ،وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن نے سیاسی رہنماوں کی گرفتاری اور پرویزالہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایوان سے واک آوٹ کیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن نے سیاسی رہنماوں کی گرفتاری اور پرویزالہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایوان سے واک آوٹ کیا۔قائدحزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے کہاہے کہ اس وقت ملک کو جو سنگین خطرات لاحق ہیں مزید پڑھیں