چین

آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی جہاز کا گزرنا اشتعال انگیز ہے،چینی فوج

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے مشرقی تھیٹر کےترجمان ، سینیئر کرنل شی ای نے امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرکے آبنائے تائیوان سےسفر کرنے اور اس معاملے کی تشہیرکرنے کے حوالے سے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر کی جانب مزید پڑھیں