لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرشیریں خاور،رکن پنجاب اسمبلی عائشہ نواز،رجسٹرار،ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹراحتشام،ایم ایس مزنگ ٹیچنگ مزید پڑھیں
