کیریبیئن پریمیئر لیگ

کیریبیئن پریمیئر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن 18 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

کنگسٹن (ر پورٹنگ آن لائن) رواں سال شیڈول کیریبیئن پریمیئر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن 18 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔ جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ تفصیلات کے مطابق کیریبیئن مزید پڑھیں