جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: بریسٹ کینسر کی ایڈوانس تشخیص کیلئے جدید ٹیسٹ ”BRCA-1”کا آغاز

لاہور20جولائی(زاہد انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ/ لاہور جنرل ہسپتال کی سینٹرل ریسرچ لیب نے طب کی دنیا میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لئے BRCA-1 ”بیرکا ون” ایڈوانس ٹیسٹ کا مزید پڑھیں