میاں اسلم اقبال

پنجاب معدنیات کی دولت سے مالا مال،استعمال میں لاکر کمزور طبقات کی زندگیوں میں بہتری لائی جا سکتی ہے’ میاں اسلم اقبال

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ معدنیات کی کارکردگی، تنظیمی ڈھانچے،زیر زمین معدنیات کے تخمینے و تلاش، سائٹس مزید پڑھیں