سیماب مظفر

اداکارہ میزبان سیماب مظفر کا دوبارہ شوبز انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ میزبان سیماب مظفر کی جلد دوبارہ شوبز انڈسٹری میں واپسی ہو گی اور وہ ٹی وی ڈراموں سمیت دیگر ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی ۔ نامور اداکارہ سیماب مظفر ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں مزید پڑھیں