امیر مقام

وفاقی حکومت سیلاب زدگان کیساتھ کھڑی ہے ، امیر مقام

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی خدمت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی حکومت سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف خود سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

حالیہ سیلاب نے ملک میں کافی تباہی مچائی،متاثرین کی آبادکاری کےلئے آخری وقت تک ان کے ساتھ ہیں،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ملک میں کافی تباہی مچائی،متاثرین کی آبادکاری کےلئے آخری وقت تک سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب نے سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری اٹھا لی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری اٹھا لی ۔سوشل میڈیا پر سیلاب میں بچیوں کے جہیز بہہ جانے کی خبر کے بعد گورنر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سیلاب زدگان کو انفرادی سطح پر امداد دینے سے روکنے کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ڈی سی گجرات کی جانب سے سیلاب زدگان کو انفرادی سطح پر ادویات اور کھانا دینے سے روکنے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری ناصر حسین نے بیرسٹر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

بیس لاکھ افراد بے گھر، مخیر افراد دل کھول کر سیلاب زدگان کی امداد کریں ‘ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سیلاب سے ملک بھر میں بیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں ، فوری طور پر ان کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے ہونگے ، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

عوام کی مشکلات میں کمی ،معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں’ آصف زرداری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں،میرا چین کا دورہ کامیاب رہا ہے ،ہم نے سی پیک کی بنیاد رکھی مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سمیت ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں، غلط استعمال پر روک دی جاتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں اور غلط استعمال پر روک دی جاتی ۔ میڈیابریفنگ کے دور ان مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کی خرابی میں بہت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب زدگان کی بحالی کے امور کا جائزہ

صحبت پور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ بلوچستان کے دوران ضلع صحبت پور بھی گئے، مزید پڑھیں