موسلادھار بارش

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور/کراچی /کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو مزید پڑھیں

چین

چین، شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآ ن مختص

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے فوری طور پر مرکزی بجٹ میں 350 ملین یوآن مختص کئے ہیں تاکہ ہینان، شا نسی اور سیچھوان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے بعد ہنگامی طور پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں موسلادھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات، متعلقہ اداروں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا ترکیہ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال اور جانی نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال اور قیمتی جانی نقصان پردکھ اور ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ مزید پڑھیں

وزیراعظم

اپنے وسائل سے سیلاب کا نقصان پورا نہیں کر سکتے، دنیا مدد کیلئے آگے آئے،وزیراعظم

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے وسائل سے سیلاب کا نقصان پورا نہیں کر سکتے، سیلابی صورتحال پر دنیا کو پاکستان کی مدد کیلئے آگےآنا ہو گا، مشکل گھڑی میں امداد کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو خطرہ، وزیرِاعظم کا فوری نوٹس

دادو (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دادو و گردو نواح کے علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث 500کے وی گرڈ اسٹیشن کو خطرے کی خبر پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کا بچا وبجلی مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے، احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے،سیلابی صورتحال سے ملک کو درپیش چیلنجز کا ملکر مقابلہ کرینگے،پاکستان میں مزید مزید پڑھیں

منچھر جھیل

منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال سنگین، زیرو پوائنٹ پر شگاف سے 500 دیہات زیر آب

سیہون (رپورٹنگ آن لائن ) منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دبا سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 5 سو دیہات زیر آب آگئے ہیں، وزیراعلی سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، محکموں کو الرٹ کردیا گیا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی ہنگامی محکموں کو الرٹ کر دیا ،بلوچستان کے دریاوں اور نالوں میں سیلاب اور شدید بارش کی پیشگوئی،بلوچستان میں شدید بارشوں سے مزید مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلابی صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، مل کر نمٹیں گے، وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، ان شا اللہ ہم مل کر اس سے نمٹیں گے، مزید پڑھیں