شوگر اسکینڈل

شوگر اسکینڈل،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سیشن کورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مزید پڑھیں

طالبعلم سے بدفعلی

مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) مفتی عزیر الرحمان کے شریک ملزم عبداللہ نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی۔ ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نے پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ملزم عبداللہ کو مقدمے میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس، جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ پیر کو سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

منی لانڈرنگ کا کیس،جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین مزید پڑھیں

جاوید لطیف

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس،جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کر دی،عدالت نے لیگی رہنما کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

نفرت انگیزتقریر

کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف نفرت انگیزتقریر کے کیس کی سماعت2دسمبر تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ماتحت عدلیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدر کیخلاف نفرت انگیزتقریر کے کیس کی سماعت2دسمبر تک ملتوی کر تے آئندہ سماعت پر کیپٹن (ر)صفدر کے وکلا ء سے دلائل طلب کرلئے ۔ کیپٹن مزید پڑھیں