علی وزیر

بغاوت پراکسانے کاکیس،علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی آئے نے جمعہ کوعلی وزیر کو 3روزہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کاسیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ،400 سے زائد افراد کا طبی معائنہ ہوا

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام سیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سرجری، ای این ٹی، آرتھو پیڈک، امراض چشم اور سکن سمیت 12 مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز نے 400سے زائد افراد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

فواد چودھری

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 19 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سیشن کورٹ میں پنجاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘خواجہ آصف کےخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کو نوٹس جاری ‘جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دائر مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ پیر کو سیشن کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے 2 اگست تک رو ک دیا

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن ) سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے 2 اگست تک روکتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلا کو ضمانت پر دلائل دینے کےلئے مزید پڑھیں