اسد عمر

اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

رانا مشہود

سپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب کیس،رانا مشہود ودیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے موقع پر بیلٹ پیپر چھپانے اور پھاڑنے کے مقدمے میں لیگی رہنما رانا مشہود، سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن محمد مزید پڑھیں

ضمانتیں کنفرم

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 10 لیگی ایم پی ایز کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں رانا مشہود سمیت 10 لیگی ایم پی ایز کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا ہے اور ملزمان کو پچاس پچاس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او کرانے کا فیصلہ معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کا ایم ایل او (میڈیکو لیگل)کرانے سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت عالیہ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ حکم تک مزید پڑھیں

شفقت محمود

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، شفقت محمود کی حاضری معافی کی درخواست منظور،آئندہ سماعت پر طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس پر تشدد سمیت تین مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور آئندہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کے خلاف درخواست، عدالت کا پولیس کو 29 اپریل تک جو اب جمع کرانے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حمزہ شہباز کے خلاف درخواست میں لاہورکی مقامی عدالت نے پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز، آئی جی پنجاب سمیت مزید پڑھیں

نورمقدم کیس

نورمقدم کیس، ظاہر جعفر کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نورمقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے ملازم امجد کی مرکزی ملزم ظاہر جعفر اور تفتیشی افسرکے خلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی، ایڈیشل سیشن جج عطا ربانی نے پرائیویٹ کمپلینٹ مزید پڑھیں

سانحہ مہران ٹاون کیس

سانحہ مہران ٹاون کیس ، فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمہ دار قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سیشن عدالت نے سانحہ مہران ٹاون کیس میں فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے کو بھی ذمہ دار قرار دے دیا اور کہا متعلقہ اداروں کوشامل نہ کرناجاں بحق افرادکیساتھ نا انصافی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نور مقدم کیس میں پیش رفت، ملزم کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے ڈیوٹی مزید پڑھیں