' حمزہ شہباز

سید علی گیلانی نے اپنی حریت فکر سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جلا بخشی’ حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی حریت فکر سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جلا بخشی،مودی مزید پڑھیں

وزیراعظم

سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کے معتبر نام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کے معتبر نام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آ ر)کی جانب سے جاری کئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی، وزیراعظم شہباز شریف کا خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا ئی ۔ سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی نے سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے قرارداد منظور کرلی۔ جمعہ کو اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر کشمیری مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتہائی قابل احترام سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا انتہائی شرمناک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا بھارت کی بی جے بی حکومت کا انتہائی شرمناک اقدام قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

افغانستان میں امن صرف پاکستان کی ہی نہیں پورے خطے کی ضرورت ہے،لیاقت بلوچ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن صرف پاکستان کی ہی نہیں پورے خطے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے ہیرو سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے ہیرو سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی آزادی کا خواب لے کر اس دنیا سے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کا سید علی گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی ساری زندگی تحریک آزادی مقبوضہ جموں کشمیر کی جدوجہد میں گزاری،سید علی گیلانی آزادی کا خواب اپنی آنکھوں میں لیے اپنے مزید پڑھیں