گورنر پنجاب

آئین پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا’گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پنجاب کے اندر جاری سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ ٔخیال کیا مزید پڑھیں