مہنگائی

دکانداروں نے پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا ، دکانداروںنے پھل اور سبزیاں سرکاری نرخنامے کی بجائے دھڑلے سے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ، شہریوںنے نگران مزید پڑھیں