ریٹائر منٹ کااعلان

مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں‘انڈر ٹیکر نے ریٹائر منٹ کااعلان کر دیا

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)ڈبلیو ڈبلیو ای کے عالمی شہرت یافتہ فری اسٹائل ریسلر ’دی انڈر ٹیکر‘ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں، نہ جیتنے کے لیے کچھ اور بچا مزید پڑھیں