تجمل نقوی۔

لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2025 منظور۔پرائیویٹ رہائشی سکیموں سےپراپرٹی ٹیکس اور لگژری ہاوس ٹیکس وصول کیا جائیگا۔تجمل نقوی۔

رپورٹنگ آن لائن۔پنجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2025 پاس کر دیا۔ترمیم کے بعد پراپرٹی ٹیکس اور لگژری ہاؤس کا دائرہ کار وسیع ہو گیا۔شہروں کے علاوہ بھی ضلع بھر میں منظور شُدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز آئندہ پراپرٹی ٹیکس ادا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے بانی کی شرکت کو لازمی قرار دیا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کو پے رول پر لایا جائے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی مزید پڑھیں

لیچی

پنجاب میں رواں سال سٹرابری کی پیداوار میں 25سے30 فیصد تک اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین اثمار نے بتایا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوار میں اضافہ ہو ا ہے جبکہ مذکورہ پرکشش، خوبصورت، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ اور مزید پڑھیں

محمدعباس

100 وکٹیں پوری’محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کیپ ٹائون (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 34 سالہ فاسٹ بولر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمت

داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے اہم شہر سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند مزید پڑھیں

عرفان ملک

نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا

نیو یارک(رپورٹنگ آن لائن)نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا، نیویارک کے علاقہ برونکس میں کرکٹ میچ کے دوران عرفان ملک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر 44سالہ عرفان ملک مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر)اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایکش پر جاری کیے گئے اپنے مزید پڑھیں

256

سیالکوٹ والوں نے میری اور نواز شریف کی تھکن دور کردی، جلسہ گواہی دے رہا ہے کہ 8 فروری کو مخالفین کا جلوس نکل جائے گا،شہباز شریف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کاکہنا ہے کہ سیالکوٹ والوں نے میری اور نواز شریف کی تھکن دور کردی، جلسہ گواہی دے رہا ہے کہ 8 فروری کو مخالفین کا جلوس نکل جائے گاہ مزید پڑھیں