ہمایوں اختر

20ستمبر کے بیانیے کے بعد (ن) کا ووٹ بینک کم ،قربانیوں کیوجہ سے پاک فوج مقبولیت میں سرفہرست ہے‘ہمایوں اختر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ نواز شریف آج بھی ضیاءالحق کے اینٹی پیپلز پارٹی ووٹو ں کولئے پھر رہے ہیں، شریف خاندان کے اندرہی بیانیے پر مزید پڑھیں