وزیر اعظم

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں۔ امید ہے الیکشن کمیشن ان کی فنڈنگ کی اسکروٹنی بھی ایسے ہی کرےگا۔ مزید پڑھیں