شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لندن (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

کوئٹہ دھماکہ قابل مذمت، دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے ،و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کو ئٹہ کے علا قے پشین سٹاپ کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور 4 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن وقار احمد اور 4 جوانوں نے شہادت مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز کا45 دہشتگرد وںکوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ میں تین مختلف آپریشنز میں 45 دہشتگرد وںکوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران ملک مزید پڑھیں

محسن نقوی

داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، بلاول

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

بہادر سپوتوں نے جانیں دیکر فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے،محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز اور کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب سٹیڈیم کے باہر دھماکے کی مذمت کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا ژوب میں فتنہ الہندوستان کے مزید 3دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 3دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں، چار روزہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں خوارجیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاک افغان سرحد کے قریب فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک افغان سرحد کے قریب سمبازہ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر مزید پڑھیں