عید اسپیشل ٹرینیں

اندرون سندھ کے لیے مزید 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ ریلوے نے اندرون سندھ کے لیے مزید 3عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، عید کے موقع پر موہن جودڑو ایکسپریس کے روٹ میں بھی عارضی توسیع دے دی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے اندرون مزید پڑھیں