سکندر سلطان راجہ

الیکشن کمیشن نے آرڈر کر دیا تو پنجاب کو بلدیاتی الیکشن کرانے ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوا تینوں صوبوں نے بلدیاتی الیکشن کروادیا ہے، الیکشن کمیشن نے آرڈر کر دیا تو پنجاب کو بلدیاتی الیکشن کروانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عمر ایوب

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر، ہو سکتا ہے وزیراعظم کسی سے اجازت لے رہے ہوں، عمر ایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مزید پڑھیں

شعیب شاہین

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کیس، ہم تو یہاں اجنبی ہیں، شعیب شاہین کا شکوہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لیے درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین میکن کی مزید پڑھیں

657

چیف الیکشن کمشنر متنازع ہوچکے، استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر متنازع ہوچکے ہیں، پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ سکندر سلطان راجہ استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم مزید پڑھیں

کے پی اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں۔ الیکشن کمیشن اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ ، شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں